ایران :200 ارب مکعب میٹر سے زائد نئے گیس ذخائر دریافت

ایران :200 ارب مکعب میٹر  سے زائد نئے گیس ذخائر دریافت

تہران(اے ایف پی)ایران نے جنوبی صوبہ فارس میں 200 ارب مکعب میٹر سے زائد قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر پٹرولیم محسن نژاد کے مطابق نئے ذخیرے سے 160 ارب مکعب میٹر سے زائد گیس قابلِ استخراج ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ دریافت ہونے والی گیس میں زہریلی ہائیڈروجن سلفائیڈ کی مقدار انتہائی کم ہے ، جس کے باعث پیداوار اور ترقیاتی اخراجات کم رہیں گے ۔نئی دریافت سے فوری پیداوار متوقع نہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...