یوکرینی فوج کی قیادت تبدیل میخائیلو ڈراپٹی نئے آرمی چیف مقرر

یوکرینی فوج کی قیادت تبدیل میخائیلو ڈراپٹی نئے آرمی چیف مقرر

کیف(اے ایف پی)یوکرینی صدر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر اِن چیف اولیکسینڈر سیرسکی کو عہدے سے ہٹا کر مشترکہ افواج کے کمانڈر میخائیلو ڈراپٹی کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا۔۔۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سابق وزیرِ دفاع میخائیلو فیڈوروف کی برطرفی کے بعد ملک میں سیاسی بحران اور احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ سیرسکی 2024 سے اس منصب پر فائز تھے ،سابق وزیر دفاع فیڈوروف نے الزام عائد کیا تھا کہ سیرسکی نے فوجی اصلاحات کی  کوششوں میں رکاوٹ ڈالی اور انہیں عہدے سے ہٹوانے کیلئے زیلنسکی پر دباؤ ڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...