مسلح گروہ کولمبیا کے نومنتخب صدر کو قتل کرنیکی منصوبہ بندی کر رہے :سکیورٹی ٹیم کا دعویٰ

مسلح گروہ کولمبیا کے نومنتخب صدر  کو قتل کرنیکی منصوبہ بندی کر  رہے :سکیورٹی ٹیم کا دعویٰ

بوگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا کے نومنتخب صدر ابیلاردو دے لا ایسپریلا کی سکیورٹی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلح گروہ اقتدار سنبھالنے سے قبل صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔۔۔

 سکیورٹی حکام کے مطابق منتخب صدر کے خلاف ممکنہ حملے سے متعلق خفیہ معلومات موصول ہوئی ہیں۔ بیان میں الزام عائد کیا گیا کہ ملک کے بڑے باغی گروہ نیشنل لبریشن آرمی اور سابق باغیوں کے منحرف دھڑوں نے حملے کیلئے 10 لاکھ ڈالر کی پیشکش کی ہے ۔ واضح رہے ابیلار 7 اگست کو عہدہ سنبھالیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...