کروشیا میں دریا سے 3 مصری شہریوں کی لاشیں برآمد
زغرب(اے ایف پی)کروشیا کے دارالحکومت زغرب کے قریب دریائے ساوا سے تین مصری شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔۔۔
پولیس کے مطابق تینوں افراد اتوار کو تیراکی کے لیے دریا میں گئے تھے ،منگل کو ریسکیو اداروں اور فائر فائٹرز کے تلاشی آپریشن کے دوران تینوں افراد کی لاشیں بر آمد ہو گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments