انڈونیشیا :بچوں کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کی خاتون سربراہ کو 7سال قید

انڈونیشیا :بچوں کی سمگلنگ میں ملوث  گروہ کی خاتون سربراہ کو 7سال قید

بانڈونگ(اے ایف پی)انڈونیشیا کی ایک عدالت نے بچوں کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کی خاتون سربراہ کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔ ۔۔۔

جج کے مطابق لی سیو لوان کو بچوں کو استحصال کے مقصد کیلئے بھرتی کرنے ، چھپانے ، منتقل کرنے اور دوسروں کے حوالے کرنے کے الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مجرمہ منظم گروہ کے ذریعے بچوں کی غیر قانونی منتقلی میں ملوث تھی۔ جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انسانی استحصال سے متعلق جرائم انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں ،سخت کارروائی ضروری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...