پانامااور چین بحری جہاز رانی معاہدے کی تجدید پر متفق

پانامااور چین بحری جہاز رانی  معاہدے کی تجدید پر متفق

پاناما سٹی(اے ایف پی)پانامانے چین کے ساتھ بحری جہاز رانی کے معاہدے کی تجدید کیلئے اتفاق رائے کا اعلان کردیا۔۔

پاناماکی وزارت خارجہ کے مطابق بیجنگ میں مذاکرات کے بعد دونوں ممالک معاہدے کی تجدید کے طریقہ کار کو آگے بڑھائیں گے ۔ پانامانے شکایت کی تھی کہ ہانگ کانگ کی کمپنی کی جانب سے پاناماکینال کی دو بندرگاہوں کا آپریشن ختم کیے جانے کے بعد چینی حکام نے پاناما کے جہازوں کی نگرانی سخت کردی تھی۔ حالیہ مذاکرات کے بعد صورتحال معمول پر آ رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...