سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانوی وزیر تجارت مقرر
لندن (نیوز ایجنسیاں)سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو برطانیہ کا وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا۔
تقرری کے ساتھ ہی انس سرور ایوان لارڈز کے رکن بھی بن جائیں گے ، جس کے بعد انہیں برطانیہ کے تینوں ایوانوں سے وابستگی کا منفرد اعزاز حاصل ہو گا۔انس سرور اس سے قبل برطانوی سیاست میں مختلف اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments