پاکستان کا اگلے سال انگلینڈ کا دورہ 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کا اگلے سال انگلینڈ کا دورہ  5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اگلے سال پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا، پاکستان اور ۔۔۔

انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے ۔سیریز کا پہلا ون ڈے 15 مئی کو ساؤتھمپٹن میں ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کی تیاریوں میں اہم کردار ادا کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...