صاحبزادہ فرحان کی لنکا پریمیئر لیگ میں جارحانہ نصف سنچری

صاحبزادہ فرحان کی لنکا پریمیئر لیگ  میں جارحانہ نصف سنچری

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)صاحبزادہ فرحان کی لنکا پریمیئر لیگ میں جارحانہ نصف سنچری بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آئی۔۔۔

۔لنکا پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں کینڈی رائلز نے دمبولا سِکسرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ،صاحبزادہ فرحان نے 45 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس میں 7 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...