بنگلہ دیش میں خسرہ سے اموات 816 تک پہنچ گئیں

بنگلہ دیش میں خسرہ سے  اموات 816 تک پہنچ گئیں

ڈھاکہ(نیوز ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سنگین صورتحال اختیار کر گئی ، جہاں مزید چھ بچوں کی ہلاکت کے بعد مشتبہ اور تصدیق شدہ اموات کی مجموعی تعداد 816 ہو گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 613 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔ حکام کے مطابق مارچ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد مریض ہسپتال داخل ہوئے ، جن میں بڑی تعداد صحت یاب ہو چکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...