عراق کاسعودی عرب پر ڈرون حملوں کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

عراق کاسعودی عرب پر ڈرون حملوں  کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

بغداد(اے ایف پی)عراق کے وزیر اعظم علی الزیدی نے سعودی عرب کے اس دعوے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے کہ اس کی سرزمین کو نشانہ بنانے والے ڈرونز عراق میں موجود ایران نواز گروہوں نے لانچ کیے ۔ ۔۔

وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق سکیو رٹی اداروں کو سعودی وزارت دفاع کے بیان کی تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دوسری جانب عراق میں سرگرم ایران نواز شیعہ ملیشیا گروپ اسلامک ریزسٹنس ان عراق نے سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں من گھڑت قرار دیا ۔ گروپ نے خبردار کیا کہ عراق میں کسی بھی کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...