جنوبی کوریا:اے آئی کیمروں سے خودکشی روکنے کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی

جنوبی کوریا:اے آئی کیمروں سے خودکشی  روکنے کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں دریائے ہان کے پلوں پر نصب اے آئی سے چلنے والے کیمروں نے خودکشی کے واقعات روکنے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔۔

حکام کے مطابق نگرانی کے اس نظام سے ریسکیو کی کامیابی کی شرح 99 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ اے آئی کیمرے خطرناک مقامات پر غیر معمولی سرگرمی کی صورت میں فوری اطلاع دیتے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں 5منٹ  کے اندر موقع پر پہنچ جاتی ہیں۔ گزشتہ سال 17 پلوں پر نصب تقریباً 900 کیمروں نے 1200 سے زائد واقعات کی نشاندہی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...