بوسنیا : کیتھولک عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ، قربان گاہ نذر آتش

بوسنیا : کیتھولک عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ، قربان گاہ نذر آتش

سراجیو(اے ایف پی)بوسنیا میں معروف کیتھولک عبادت گاہ میڈجگورجے میں توڑ پھوڑ اور قریبی قربان گاہ کو نذر آتش کر دیا گیا ۔۔۔

۔یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب آئندہ چند روز میں دنیا بھر سے 50 ہزار سے زائد زائرین کی سالانہ دعائیہ اجتماع میں شرکت متوقع ہے ۔ چرچ انتظامیہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریب اپنے مقررہ وقت پر ہوگی، مرمت کا کام جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...