ریکارڈ گرمی ، کم بارش، انگلینڈ کا نصف سے زائد حصہ خشک سالی کا شکار
لندن(اے ایف پی)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ ریکارڈ گرمی اور کم بارش کے باعث انگلینڈ کا نصف سے زائد حصہ خشک سالی کی زد میں ہے ۔۔۔
ماحولیاتی ایجنسی کے مطابق رواں سال جولائی ملکی تاریخ کا خشک ترین مہینہ ثابت ہو رہا ہے ، جہاں معمول کی صرف 7 فیصد بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بعض جنوبی علاقوں میں یہ شرح ایک فیصد رہی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسلسل گرمی کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح کم، جنگلات میں آگ لگنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments