مشرق وسطیٰ جنگ کے باوجود سعودی معیشت مستحکم رہی :آئی ایم ایف

 مشرق وسطیٰ جنگ کے باوجود سعودی  معیشت مستحکم رہی :آئی ایم ایف

ریاض (اے ایف پی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باوجود سعودی عرب کی معیشت مستحکم رہی ۔۔۔

، تاہم مستقبل میں غیر یقینی صورتحال کے باعث خطرات برقرار ہیں۔ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ  میں سعودی عرب کے مضبوط معاشی بنیادی ڈھانچے ، متنوع تیل اور لاجسٹکس نظام کو سراہا۔ ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں رکاوٹ سے تجارت اور تیل کی برآمدات متاثر ہوئیں، آئی ایم ایف نے کہا کہ وژن 2030 اصلاحات نے غیر تیل شعبے اور معاشی تنوع کو فروغ دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...