فرانس :روسی صحافی کو ملک چھوڑنے کا حکم

فرانس :روسی صحافی کو ملک چھوڑنے کا حکم

پیرس(اے ایف پی)فرانس نے روسی مبصر اور صحافی زینیا فیڈورووا کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فیڈورووا پر الزام ہے کہ وہ فرانسیسی ٹی وی اور ریڈیو پر کریملن کے حق میں پروپیگنڈا پھیلا رہی تھیں۔ ان کے وکیل نے الزامات مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا اور اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

فرانس نے روسی مبصر اور صحافی زینیا فیڈورووا کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فیڈورووا پر الزام ہے کہ وہ فرانسیسی ٹی وی اور ریڈیو پر کریملن کے حق میں پروپیگنڈا پھیلا رہی تھیں۔ ان کے وکیل نے الزامات مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا اور اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...