ڈاکٹر خالدہ بوفدیش الجزائر کی پہلی خاتون سپیکر منتخب

ڈاکٹر خالدہ بوفدیش الجزائر  کی پہلی خاتون سپیکر منتخب

الجزائر (اے ایف پی)الجزائر کی پارلیمنٹ نے پہلی بار ایک خاتون ڈاکٹر خالدہ بوفدیش کو سپیکر منتخب کر لیا، جس کے بعد وہ ملک کی چوتھی اہم ترین آئینی شخصیت بن گئی ہیں۔۔۔

 دارالحکومت الجزائر سے تعلق رکھنے والی خالدہ بوفدیش پیشے کے اعتبار سے الرجی کی ماہر ڈاکٹر ہیں اور حکمران اتحاد میں شامل نیشنل لبریشن فرنٹ کی مرکزی رہنما بھی ہیں۔ نئی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 25 نشستوں تک محدود ہے ، جو ایوان کا تقریباً 6 فیصد بنتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...