امریکا نے ایران سے جنگ کی ترکیبوں کیلئے فوجیوں سے تجاویز مانگ لیں

امریکا نے ایران سے جنگ کی ترکیبوں  کیلئے فوجیوں سے تجاویز مانگ لیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایران سے جنگ کی ترکیبوں کیلئے فوجیوں سے تجاویز مانگ لیں۔۔۔

، امریکی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف ایک لیک ہونے والی سرکاری ای میل سے ہوا، جو ایران پر نئے حملے شروع کرنے سے پہلے فوجیوں کو بھیجی گئی تھی۔فوجیوں سے کہا گیا تھاکہ وہ ایران سے جنگ میں نئی حکمتِ عملی بنانے کیلئے تخلیقی اور غیر روایتی تجاویز فراہم کریں۔فوجی مبصرین کے مطابق فوجی اہلکاروں سے ایسی تجاویز طلب کرنا ، امریکی حکومت کا ایک غیر معمولی اقدام ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...