ایما زون کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار 3 کھرب ڈالر سے متجاوز

ایما زون کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار  3 کھرب ڈالر سے متجاوز

نیویارک(اے ایف پی)دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار 3 کھرب ڈالر کی سطح عبور کر گئی۔۔

 کمپنی کے حصص میں مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد ابتدائی کاروبار میں تقریباً پانچ فیصد تیزی دیکھی گئی، جس سے ایمازون کی مجموعی مالیت تقریباً 3اعشاریہ1 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایمازون نے حالیہ سہ ماہی میں 62 ارب ڈالر سے زائد منافع رپورٹ کیا، جس کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت سے متعلق شعبوں، خصوصاً اے آئی کلاؤڈ اور چِپس کے کاروبار میں نمایاں ترقی قرار دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...