مشرق وسطیٰ :گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

مشرق وسطیٰ :گرمی کی نئی لہر، درجہ  حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)اماراتی محکمہ موسمیات نے یو اے ای سمیت مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کردی۔۔۔

  آئندہ چند روز میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی نئی لہر سے عراق، کویت، مشرقی سعودی عرب اور امارات کے صحرائی علاقے زیادہ متاثر ہوں گے ۔ ابوظہبی کے علاقے الشوامخ میں درجہ حرارت پہلے ہی 50 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...