ترکیہ :حاملہ خاتون چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ،شوہر گرفتار
برسا (اے ایف پی)ترکیہ کے شہر برسا میں 8 ماہ کی حاملہ 35 سالہ سوڈانی خاتون چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی۔۔۔
، پولیس نے 37 سالہ شوہر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ شوہر نے مو قف اختیار کیا کہ خاتون نے خود کھڑکی سے چھلانگ لگائی، تاہم اس نے نشہ آور سالونٹس کے استعمال اور گھریلو تنازعات کا اعتراف بھی کیا۔ پڑوسیوں کے مطابق واقعے سے قبل گھر میں جھگڑے کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ خواتین کے حقوق کی تنظیموں کے مطابق ترکیہ میں گزشتہ 7ماہ کے دوران 215 خواتین قتل یا پراسرار حالات میں مردہ پائی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments