نوجوانوں کے احتجاج نے مودی کو دباؤ میں ڈال دیا

 نوجوانوں کے احتجاج نے  مودی کو دباؤ میں ڈال دیا

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو سیاسی دباؤ کا سامنا ہے۔

ماہرین کے مطابق امتحانی مسائل حل ہونے کے باوجود بے روزگاری اور معاشی مواقع جیسے بنیادی مسائل نوجوانوں میں بے چینی برقرار رکھ سکتے ہیں۔واضح رہے امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف شروع ہونے والی تحریک روزگار، معاشی مواقع اور حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد تک پھیل گئی۔ احتجاج کے نتیجے میں 25 جولائی کو وزیر تعلیم مستعفی ہوئے جبکہ کئی شہروں میں مظاہرین کے خلاف مقدمات واپس لیے گئے۔ احتجاج کے دوران مصنوعی ذہانت سے نگرانی اور انٹرنیٹ بندش پر بھی سوالات اٹھے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...