اداکار ثمر جعفری کا سفرِ کربلا نوحہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اداکار ثمر جعفری کا سفرِ کربلا  نوحہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار اور گلوکار سمر جعفری نے کربلا میں نوحہ خوانی کر کے اپنی عقیدت کا اظہار کیا جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

گلوکار کربلا میں موجود ہیں اور وہاں سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ نوحہ پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک صارف نے لکھا کہ انہیں یہ موقع ملنا خوش نصیبی ہے ، جبکہ ایک اور صارف نے منبر پر کھڑے ہو کر نوحہ خوانی کرنے کو سمر کے لیے بڑا اعزاز قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...