امریکی موسیقی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں،ٹرمپ کاقومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی موسیقی کی معروف گلوکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں ۔ ڈولی پارٹن نے امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک غریب گھرانے میں پرورش پائی ۔۔۔
،جولین سمیت متعدد مقبول گیتوں کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کی۔ ٹرمپ نے گلوکارہ ڈولی پارٹن کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پورے امریکا میں ایک ہفتے کے لیے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ڈولی پارٹن کو عظیم ترین کنٹری گلوکاراؤں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی موت لاکھوں لوگوں کے لیے حقیقی نقصان ہے ۔ ڈولی پارٹن جیسی کوئی اور شخصیت کبھی نہیں تھی اور نہ ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments