فرانسیسی راہبہ پر تشدد کر نے والا اسرائیلی آبادکار مقدمے سے بری

فرانسیسی راہبہ پر تشدد کر نے والا اسرائیلی آبادکار مقدمے سے بری

یروشلم(آئی این پی)یروشلم میں ایک فرانسیسی راہبہ پر حملہ کرنے والے اسرائیلی آبادکار کو حملے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔

پدوئیل سے تعلق رکھنے والے یونا شریبر کو عدالت نے نفسیاتی معائنے کے بعد فوجداری ذمہ داری سے بری قرار دے دیا ،عدالت نے ماہرِ نفسیات کی گواہی کو تسلیم کیا کہ حملے کے وقت اسرائیلی آبادکار نفسیاتی کیفیت میں مبتلا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...