بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق اطالوی ساختہ طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی جب کہ تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر ٹریننگ سینٹر واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments