ویانا کے میوزیم سے ہیروں کا ہار چوری
ویانا (اے ایف پی )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے میوزیم آف اپلائیڈ آرٹس سے دو افراد ہتھوڑے سے شیشے کا شوکیس توڑ کر 200 قیراط پلاٹینم اور ہیروں کا قیمتی ہار لے اڑے ۔
پولیس کے مطابق دونوں افراد نے میوزیم میں داخلے کے ٹکٹ خریدے ، چہرے نہیں ڈھانپے اور واردات کے دوران نگرانی کے کیمروں میں واضح طور پر نظر آئے ۔ دونوں نے ہتھوڑے سے شیشے کا شوکیس توڑا، ہار اٹھایا اور نامعلوم سمت فرار ہوگئے ۔ ہار کی مالیت کئی ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔یہ
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments