پانچویں برسی آج منائی جائے گی

پانچویں برسی آج منائی جائے گی

سرینگر (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری سابق حریت رہنما سید علی گیلانی کی۔۔

 پانچویں برسی آج یکم ستمبر کو اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ ان کے مشن آزادی کو ہرقیمت پر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔علی گیلانی یکم ستمبر 2021 کوبھارتی حراست کے دوران سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے تھے ، جہاں وہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے مسلسل نظر بند تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...