شہباز سینئر کو ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت ملی

شہباز سینئر کو ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل  میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت ملی

ایمسٹلوین(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن اور سابق کپتان شہباز احمد سینئر نے نیدرلینڈ ز میں ہونیوالے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں مین آف دی ٹورنامنٹ ٹوماس دومین کو اعزاز پیش کیا۔

انہیں ایف آئی ایچ لیجنڈ کی حیثیت سے فائنل میچ دیکھنے اور یہ اعزاز پیش کرنے کی دعوت ہاکی ورلڈ کپ 2026کی انتظامیہ نے دی تھی۔شہباز سینئر نے اس دعوت کو اپنے اور پاکستان کیلئے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی ہاکی میں پاکستان کے شاندار ورثے کا اعتراف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...