کانگو :ایبولا وبا، 6 ہزار سے زائد کیسز، 2911 اموات ریکارڈ

کانگو :ایبولا وبا، 6 ہزار سے زائد  کیسز، 2911 اموات ریکارڈ

کنشاسا(اے ایف پی)جمہوریہ کانگو میں ایبولا کی بدترین وبا کے دوران اب تک 6 ہزار41 مصدقہ کیسز اور 2 ہزار 911 اموات ریکارڈ ہوچکی ہیں۔۔۔

 کانگو کے محکمہ صحت کے مطابق وبا کا اعلان مئی کے وسط میں کیا گیا تھا ، حکام کے مطابق بنڈی بگیو وائرس کی قسم سے پھیلنے والی وبا ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں کے 6 صوبوں تک پہنچ چکی ہے ۔ ایک ہزار 366  مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کی کمی کے باعث وبا پر قابو پانے کی کوششوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...