ریپ کیس سزا یافتہ ہویبی کو نارویجن بادشاہ کی آخری رسومات میں شرکت کی اجازت
اوسلو (اے ایف پی)ناروے کی ملکہ کے بیٹے ماریئس بورگ ہویبی کو ریپ کے مقدمے میں سزا کے باوجود بادشاہ ہیرالڈ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے گھر میں نظر بندی سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔۔
29 سالہ ہویبی ملکہ میٹے میریٹ کی بادشاہ ہاکون سے شادی سے قبل کے ایک تعلق کے نتیجے میں پیدا ہوئے تھے ، ماریئس کو جون میں دو بار ریپ کے جرم میں 4 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے خلاف انہوں نے اپیل کر رکھی ہے ۔پولیس پراسیکیوٹرنے کہا کہ ہویبی کو 9 ستمبر کو ہونے والی آخری رسومات میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے ،بادشاہ ہیرالڈجمعہ کو 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments