نیویارک:چاقو بردار خاتون کا حملہ بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

نیویارک:چاقو بردار خاتون کا حملہ  بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو یارک میں چاقو بردار خاتون کے حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک ہوگئیں۔۔۔

 امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے مصروف ترین ٹائمز اسکوائر میں 49 سالہ خاتون نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا۔ حملہ آور دو چاقو لہراتے ہوئے پولیس کی جانب بڑھی اور چار منٹ تک ہتھیار پھینکنے سے انکار کیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور موقع پر ہلاک ہوگئی۔ میئر نیو یارک اور پولیس کمشنر نے اپنے بیان میں کہا کہ واقعے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، حملہ بظاہر اچانک اور انفرادی نوعیت کا تھا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...