برطانوی لگژری کار ساز کمپنی جیگوار لینڈ روور کا 4 ہزار ملازمتیں ختم کرنیکا اعلان

برطانوی لگژری کار ساز کمپنی جیگوار لینڈ روور کا 4 ہزار ملازمتیں ختم کرنیکا اعلان

لندن(اے ایف پی)برطانوی لگژری کار ساز کمپنی جیگوار لینڈ روور نے آئندہ دو برس کے دوران تقریباً 4 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا، جو کمپنی کی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 10 فیصد ہے۔

کمپنی نے یہ اعلان رضاکارانہ علیحدگی سکیم متعارف کرانے کے بعد کیا ہے۔ جیگوار لینڈ روور کو گزشتہ کئی ماہ سے سائبر حملے اور امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ شعبہ جاتی محصولات کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...