تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوحو حسن بیوہ ہو گئیں
دارالسلام (اے ایف پی) تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوحو حسن کے شوہر حفیظ امیر حسن علاج انتقال کرگئے۔
تنزانیہ کے نائب صدر ڈیوگریٹیئس ندیج مبی نے بتایا کہ حفیظ امیر حسن کو دل کے عارضے کے باعث میزینا ہسپتال، زنجبار میں زیرِ علاج رکھا گیا تھا، جہاں پیر کی صبح انکی موت کی تصدیق کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments