برطانوی حکومت کی پورٹس ماؤتھ شہر میں تارکین مخالف مظاہرین کے رویے کی مذمت

برطانوی حکومت کی پورٹس ماؤتھ  شہر میں تارکین مخالف مظاہرین  کے رویے کی مذمت

لندن(اے ایف پی)برطانوی حکومت نے جنوبی انگلینڈ کے شہر پورٹس ماؤتھ میں تارکین وطن کی آمد روکنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین کے رویے کی مذمت کی ہے۔

حکام کے مطابق اتوار کو فرانسیسی ساحل سے روانہ ہونے والی کشتی میں سوار 140 افراد کو برطانوی کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کیا، بعد ازاں انہیں پورٹس ماؤتھ پہنچایا گیا۔ سینکڑوں مظاہرین نے ایسٹنی مرینا پر تارکین وطن کی منتقلی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے سکیورٹی حصار قائم کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...