کینیڈا:امریکا سے درآمد 27 ارب کینیڈین ڈالر کی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ

کینیڈا:امریکا سے درآمد 27 ارب  کینیڈین ڈالر کی مصنوعات  پر جوابی محصولات نافذ

مونٹریال(اے ایف پی)کینیڈا نے امریکا سے درآمد کی جانے والی 27 ارب کینیڈین ڈالر مالیت کی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کردئیے ۔۔۔

 نئی ڈیوٹیز میں سٹیل، ایلومینیم اور پنیر سمیت ڈیری مصنوعات شامل ہیں۔ وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ کینیڈا کے پاس اپنی معیشت کا رخ تبدیل کرکے ترقی کرنے کیلئے تمام وسائل موجود ہیں، تاہم اس اقدام کی قیمت ہوگی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کینیڈین مصنوعات پر اسی مالیت کے محصولات عائد کیے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی ٹیرف کینیڈا کی معیشت پر محدود منفی اثر ڈالیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...