کینیا:غیر ملکی کارکنوں کو دستاویزات مکمل کرنے کیلئے 90 دن کی مہلت

کینیا:غیر ملکی کارکنوں کو دستاویزات مکمل کرنے کیلئے 90 دن کی مہلت

نیروبی(اے ایف پی)کینیا نے غیر ملکی کارکنوں کو قانونی حیثیت اور کاروباری دستاویزات مکمل کرنے کیلئے 90دن کی مہلت دے دی۔۔۔

صدر ولیم روٹو نے گزشتہ ہفتے غیر ملکیوں کے چھوٹے کاروبار اور خوانچہ فروشی پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ پیر کو سینکڑوں برونڈی باشندے وطن واپسی کیلئے اپنے سفارتخانے پہنچ گئے ۔ حکومت نے اب وضاحت کی ہے کہ مقصد غیر قانونی کاروبار کی روک تھام ہے ۔ 90 روزہ مرحلے میں تارکین کے ورک پرمٹ اور لائسنس درست کیے جائیں گے ۔کینیا کے نائب وزیر خارجہ نے برونڈی کے باشندوں سے معذرت بھی کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...