یمن لڑائی، 76 ہزار افراد بے گھر بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ

یمن لڑائی، 76 ہزار افراد بے گھر بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ

جنیوا(اے ایف پی)یمن میں حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرنے سے جولائی سے اب تک کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

یمنی حکام کے مطابق جاری لڑائی کے باعث مزید بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...