چین، امریکا وزرائے خارجہ رابطہ مشرق وسطیٰ صورتحال پر تبادلہ خیال

چین، امریکا وزرائے خارجہ رابطہ مشرق وسطیٰ صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ یی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی اور  تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی آئندہ دنوں واشنگٹن میں ملاقات متوقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...