مالدیپ:مصنوعی زمین پر 20 ارب ڈالر کے میگا منصوبے کی منظوری

مالدیپ:مصنوعی زمین پر 20 ارب  ڈالر کے میگا منصوبے کی منظوری

مالے (اے ایف پی) مالدیپ کی حکومت نے دارالحکومت مالے کے قریب مصنوعی زمین پر 20 ارب ڈالر کے میگا منصوبے کی منظوری دے دی۔

متحدہ عرب امارات کی کمپنی ایگل ہلز 500 ہیکٹر رقبے پر مرینا، رہائشی مکانات اور ہوٹل تعمیر کرے گی۔ منصوبہ ملک کی تاریخ کے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہے اور اس سے 54 ہزار سے زائد براہ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ صدر محمد معیزو نے بڑھتی ہوئی سمندری سطح سے نمٹنے کیلئے مصنوعی زمین پر بڑے تعمیراتی منصوبے بنانے کی حمایت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...