روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ پر کارگو جہاز کا یوکرینی کپتان ہلاک

روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ پر  کارگو جہاز کا یوکرینی کپتان ہلاک

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے جنوبی بحیرہ اسود کی بندرگاہ اوڈیسا میں روسی حملے کے نتیجے میں ایک تجارتی کارگو جہاز کا یوکرینی کپتان ہلاک ہوگیا۔

یوکرینی حکام نے حملے کو روسی کارروائی قرار دیتے ہوئے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔یوکرینی حکام کے مطابق کیف اور گردونواح میں پٹرول پمپس، ریلوے اور دیگر مقامات پر روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...