جرمنی نے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کی ٹرمپ کی اپیل مسترد کر دی

جرمنی نے عالمی فوجداری عدالت سے  نکلنے کی ٹرمپ کی اپیل مسترد کر دی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے نکلنے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی عدالت کی حمایت جاری رکھے گا۔

جرمن ریڈیو سے گفتگو میں انہوں نے آئی سی سی کو بین الاقوامی قانون اور قانون کی حکمرانی کا اہم ادارہ قرار دیا۔ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی برادری سے آئی سی سی سے نکلنے کا مطالبہ کیا تھا۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ معاملہ واشنگٹن کے ساتھ پالیسی اختلافات میں شامل ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...