یورپی دفاعی نمائش ایوڈیکس کا آغاز 28 ممالک کی 359 کمپنیز شریک

یورپی دفاعی نمائش ایوڈیکس کا آغاز 28 ممالک کی 359 کمپنیز شریک

ایسن(اے ایف پی)جرمنی کے شہر ایسن میں پہلی یورپی دفاعی نمائش ایوڈیکس کا آغاز ہوگیا،

جس میں 28 ممالک کی 359 کمپنیز دفاعی صنعت سے متعلق ٹیکنالوجی اور مصنوعات پیش کر رہی ہیں۔ 25 ستمبر تک جاری رہنے والی نمائش میں دفاعی کمپنیز، مسلح افواج، خریداری کے ادارے ، تحقیقی مراکز اور پالیسی ساز شریک ہیں۔ نمائش میں ڈرونز، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت، سائبر  و مواصلاتی نظام، نگرانی، لاجسٹکس، تربیتی و جنگی مشقوں کے سمیولیشن، گاڑیوں اور بھاری دفاعی سازوسامان سمیت مختلف ٹیکنالوجیز پیش کی جارہی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...