ترکیہ کا باشیقہ فوجی اڈا عراقی حکومت کے حوالے کرنیکا فیصلہ

ترکیہ کا باشیقہ فوجی اڈا عراقی  حکومت کے حوالے کرنیکا فیصلہ

انقرہ(اے ایف پی)ترکیہ نے شمالی عراق میں واقع باشیقہ زلکان فوجی اڈے کا کنٹرول بتدریج عراقی وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔

ترک صدر اردوان اور عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے درمیان نیویارک میں ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے سنجار میں ریاستی اختیار مکمل طور پر بحال کرنے اور غیرقانونی غیرملکی مسلح عناصر کی موجودگی ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ترکیہ نے دسمبر 2015 میں باشیقہ میں فوجی اڈاقائم کیا تھا، جہاں 600 تک ترک فوجی تعینات رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...