غزہ مظالم پر دستاویزی فلم‘‘نازا’’ نومبر سے مفت آن لائن دستیاب
یروشلم(اے ایف پی)اسرائیلی ہدایت کار یوول ابراہام نے اعلان کیا ہے کہ وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے والی دستاویزی فلم ‘‘نازا’’ نومبر میں مفت آن لائن دستیاب کردی جائے گی۔
غزہ میں مظالم پر بنائی گئی فلم میں 24 گمنام اسرائیلی فوجی مخبرین کی گواہی شامل ہے ، جنہوں نے غزہ میں شہریوں کی شہادتوں اور مصنوعی ذہانت سے چلنے والے اہدافی نظام کے استعمال کے الزامات عائد کیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments