بلغاریہ:صحافیوں کو خاموش کرانیوالے مقدمات کیخلاف تحفظ کا قانون منظور

بلغاریہ:صحافیوں کو خاموش کرانیوالے  مقدمات کیخلاف تحفظ کا قانون منظور

صوفیہ(اے ایف پی)بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے صحافیوں، کارکنوں اور دیگر ناقدین کو ڈرانے یا خاموش کرانے کیلئے دائر کیے جانے والے مقدمات سے تحفظ دینے کیلئے قانون منظور کرلیا۔

نئے قانون کا مقصد ایسے مقدمات کی روک تھام ہے جنہیں سٹریٹیجک لاسُوٹس اگینسٹ پبلک پارٹیسپیشن کہا جاتا ہے ۔ یہ مقدمات عموماً ہتک عزت یا ساکھ کو نقصان پہنچانے کے دعوئوں کی بنیاد پر دائر کیے جاتے ہیں اور ان کا مقصد مخالفین کو مالی یا قانونی دباؤ میں لانا ہوتا ہے ۔ قانون کے تحت واضح طور پر بے بنیاد دعوے ابتدائی مرحلے میں خارج کیے جاسکیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...