برطانوی وزیراعظم کا یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت پر غور

برطانوی وزیراعظم کا یورپی  یونین میں دوبارہ شمولیت پر غور

لندن(اے ایف پی)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کے امکان پر غور کرنے کا عندیہ د دیا، جس سے بریگزٹ پر جاری سیاسی بحث دوبارہ شدت اختیار کرگئی۔

برنہم نے کہا کہ حکومت یورپ کیساتھ مستقبل کے تعلقات کے مختلف آپشنز کے فوائد اور نقصانات کا جائزہ لے گی، انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر برطانیہ مکمل واپسی کے آپشن پر بھی غور کرسکتا ہے ۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل نے برطانیہ کے یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہونے کے امکان کا خیرمقدم کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...