سنگاپور:سرکاری ملازمین کیلئے شادی کا ڈیٹنگ پلیٹ فارم متعارف

سنگاپور:سرکاری ملازمین کیلئے شادی  کا ڈیٹنگ پلیٹ فارم متعارف

سنگاپور(اے ایف پی)سنگاپور نے کم ہوتی شادیوں اور شرحِ پیدائش سے نمٹنے کیلئے سرکاری ملازمین کے لیے ‘‘فرسٹ ڈیٹ’’ نامی ڈیٹنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔

الگورتھم پر مبنی پائلٹ منصوبہ 21 سے 35 سال عمر کے سرکاری ملازمین کیلئے شروع کیا گیا ہے ۔ پلیٹ فارم کا مقصد روایتی ڈیٹنگ ایپس سے جڑی ‘‘سوائپ تھکن’’ ختم کرکے سنجیدہ روابط کو فروغ دینا ہے ۔ صارفین اپنی دلچسپیوں، عادات، مذہبی ترجیحات اور پسند و ناپسند سے متعلق معلومات درج کرسکیں گے ۔ حکام کے مطابق صارفین کی معلومات مکمل طور پر محفوظ رہیں گی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...