عراقی مسلح دھڑوں کا ہتھیار ریاست کے حوالے کرنے سے انکار

عراقی مسلح دھڑوں کا ہتھیار ریاست  کے حوالے کرنے سے انکار

بغداد(اے ایف پی)ایران نواز عراقی مسلح دھڑوں نے ہتھیار ریاست کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔

کتایب حزب اللہ کے فوجی ترجمان جعفر الحسینی نے امریکی قیادت میں اتحاد کے انخلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح دھڑوں نے ہتھیاروں کو ریاستی نظم میں لانے کے معاملے پر حکومت سے بات چیت کی ہے ، تاہم انہیں ابھی تک حکومتی جواب موصول نہیں ہوا، انہوں نے کہا حکومت امریکی دباؤ کے تحت غیر مسلح کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...