جی 20 اجلاس:اضافی پیداواری صلاحیت، جبری مشقت مسائل پر اتفاق نہ ہوسکا:چین

جی 20 اجلاس:اضافی  پیداواری صلاحیت، جبری مشقت  مسائل پر اتفاق نہ ہوسکا:چین

بیجنگ(اے ایف پی) چین نے کہا ہے کہ امریکی محصولات سے پیدا ہونے والے اختلافات کے باعث جی 20 اجلاس میں اضافی پیداواری صلاحیت اور جبری مشقت کے مسائل پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔

چینی وزارت تجارت کے مطابق ان امور پر ارکان کے درمیان مختلف آرا سامنے آئیں، جس کے باعث مشترکہ اعلامیہ جاری نہ کیا جاسکا۔ جی 20 کے تجارتی وزرا نے رواں ہفتے ملواکی میں دو روزہ اجلاس کیا، تاہم چین پر عائد اضافی پیداواری صلاحیت اور جبری مشقت سے متعلق اعتراضات پر پیش رفت نہ ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...